history of chile in urdu | amazing facts of chile in urdu
چلی کے پاس چار ہزار چار سو پینتیس کلومیٹر ساحلی علاقہ ہے۔ یہ ایک سو پچھتر کلومیٹر چوڑا ہے۔یہ ملک آتش فشاں کا گھر ہے ،یہاں پندرہ سو کے قریب آتش فشاں پہاڑ ہیں جن میں سے پانچ سو ہر وقت متحرک ہیں۔
اس ملک میں چار موسم گرمی سردی بہار اور خزاں ہیں۔چلی نے انیس سو تیرہ میں سپین سے آزادی حاسل کی تھی۔
اس کا دارالحکومت سنتاگو ڈی چلی ہے۔اس ملک کی کرنسی چلین پیسو ہے۔
اس ملک کی قومی زبان ہسپانوی ہ(سپینش )ہے۔لیکن اور بھی کافی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
اس ملک میں بڑا مذہب عیسائیت ہے۔ تریسٹھ فی صد لوگ عیسائیت سے تعلق رکھتے ہیں۔ جبکہ اٹھارہ فی صد لوتھر مذہب کے ہیں
چلی میں اونچے دریاؤں میں سے ایک دریا چونگارہ دریا واقع ہے۔
اٹاکاما کا صحرا دنیا کا اٹھارواں بڑا صحرا ہے۔ یہ صحرا چالیس سال تک خشک رہا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
دنیا کی سب سے پرانی ممیاں چنکورو ممی چلی میں واقع ہے
ولپریسو کا شہر جسے گارڈن سٹی بھی کہتے ہیں چلی میں واقع ہے۔اس شہر کو چلی میں کافی مقبولیت حاصل ہے۔
چلی مچھلیاں،کاپر،پھل،شراب،پیپر اور کیمیکل برآمد کرتا ہے۔یہ ملک ہائڈروپاور میں کسی کا ثانی نہیں جبکہ شراب کی برآمد کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے

chile, history, history of chile, chile history, amazing facts of chile in urdu, travel, south america, culture, latin america, pinochet, chile facts hindi, facts about chile in hindi, about chile, chile (country), chile amazing facts, amazing facts about chile in hindi, about chile in hindi, world, documentary, allende, politics, amazing facts, argentina, santiago, news, coup, video, south america (continent), spanish, peru,chile history in urdu, chile history, chile, chile amazing facts, chile facts, amazing facts
0 Comments