history of combodia in urdu | top ten facts about combodia in urdu
اس ملک کا نام کنگدم آف کمبوڈیا ہے۔اس کا دارالاحکومت فنوم پہن ہے۔
کمبوڈیا کا موسم معتدل رہتا ہے یہاں مئی سے نومبر تک بارشیں ہوتی ہیں اور دسمبر سے اپریل تک موسم خشک رہتا ہے۔
ا س ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری عروج پر ہے جو اس کی اکانمی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔اس ملک کی انکم کا دوسرا بڑا ذریعہ سیاحت ہے۔
اس کی قومی زبان خمر ہے جو مون خمر خاندان کی زبان سمجھی جاتی ہے۔اس ملک میں ابوگیدا رسم الخط استعمال ہوتا ہے۔خمر کے ساتھ ساتھ فرانسیسی ،انگریزی اورویتنامی زبانین بھی بولی جاتی ہیں۔
کمبوڈیا دنیا میں جنگلات کی کٹائی کرنے والا بڑا ملک ہے ۔
انیس سو نوے اور دو ہزار پانچ میں کے درمیان اس ملک میں جنگلات کا پچیس ہزار مربع کلومیٹر رقبہ کاٹا گیا۔
کمبوڈیا کی آبادی میں نوے فی صد خمر قبائل ہیں جو بدھ مت کے ماننے والے ہیں۔اس کے علاوہ پانچ فی صد ویت نامی باشندے ،ایک فی صد چینی لوگ اور چار فی صد دوسرے ممالک کے لوگ ہیں۔
اس ملک کی برآمدات میں کپڑا،ٹمبر،ربڑ،چاول،مچھلی،تمباکو اور جوتے شامل ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ ملک سیگریٹ،پیٹرولیم مصنوعات ،سونا،مشینری،تعمیراتی اوزار،موٹر گاڑیاں درآمد کرتا ہے۔
اس ملک کی معدنیات میں آئل،گیس،جیمسٹون،ٹمبر،آئرن، فاسفیٹ اور ہائیڈروپاور شامل ہیں۔
کمبوڈیا لین دین میں امریکی ڈالر استعمال کرتا ہے جبکہ ٹینڈر رلز میں ہوتے ہیں۔
کمبوڈیا کا دریا ٹونل سیپ دنیا کا واحد دریا ہے جو ایک سال بعد الٹا بہنا شروع ہو جاتا ہے

cambodia, history, angkor wat history, history of cambodia, angkor wat, khmer history, cambodia (country), khmer, angkor wat documentary, documentary, cambodia history, cambodian history, angkor wat temple history in tamil, angkor wat temple, angkor wat cambodia, travel, angkor
0 Comments