Header Ads Widget

top ten facts about comoros in urdu

top ten facts about comoros in urdu
top ten facts about comoros in urdu





کوموروس کے زیادہ تر پہاڑ آتش فشاں ہیں۔
اس ملک کی تین قومی زبانیں ہیں۔کومورین،عربی اور فرانسیسی۔اس ملک کے اٹھانوے فی صد لوگ سنی مسلمان ہیں جبکہ دو فی صد کیتھولک مذہب کے لوگ ہیں۔
کوموروس فیڈرل ری پبلک ملک ہے۔اس نے چھ جولائی انیس سو پچھتر کو فرانس سے آزادی حاصل کی۔۔اس ملک میں شرح خواندگی چھیاون فی صد ہے
اس ملک میں بارشیں کافی مقدار میں ہوتی ہیں۔جو نومبر سے شروع ہو کر مئی تک رہتی ہیں۔
اس ملک کا قابلِ کاشت رقبہ چھتیس فی صد ہے
اس ملک کا دارالحکومت مورونی ہے جو ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
اس ملک کی سب سے اونچی چوٹی لے کرتھالا کی چوٹی ہے جو آتش فشاں بھی ہے۔ جب کہ سب سے گہری جگہ بحر ہند ہے
کوموروس یلانگ بنانے والا سب سے بڑا ملک ہے یلانگ خوشبو بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔
اس ملک کی زراعت میں کیلا،کوکونٹ،کوپرا،ونیلا شامل ہیں۔اس ملک کی سب سے بڑی صنعت سیاحت اور خوشبو ہے
کوموروس چاول فیول پروڈکٹس،پیٹرولیم مصنوعات ،سمینٹ اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں درآمد کرتا ہے
بڑے تجارتی پارٹرنز میں امریکہ،فرانس،سنگاپور،جرمنی،ساؤتھ افریقہ،کینیا،یو اے ای،اٹلی،پاکستان اور موری طاس شامل ہیں۔




comoros, africa, travel, moroni, comores, islands, the comoros, comoros islands, comoros islands (island group), indian ocean, island, mayotte, news, anjouan, documentary, french, culture,top ten facts about comoros in urdu

Post a Comment

0 Comments