Header Ads Widget

top ten facts about cyprus in urdu

top ten facts about cyprus in urdu
top ten facts about cyprus in urdu
top ten facts about cyprus in urdu





سائپرس کو اردو میں قبرس کہا جاتا ہے۔
سائپرس ترکی کے جنوب میں،لبنان اور شام کے مغرب میں اور اسرائیل کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
اس ملک کا دارالحکومت نیکوسا ہے۔یہ دنیا کا واحد دارالخلافہ ہے جو دو قوموں کو آپس میں کورتا ہے۔ان دونوں کے درمیان حائل لائن کو سبز لائن کہا جاتا ہے۔اس کے ایک طرف جنوبی قبرس اور ایک طرف شمالی قبرس جو ترکی ک ساتھ ملحقہ ہے۔
اس ملک کی سب سے اونچی چوٹی ٹرُوڈوس کے پہاڑی سلسلے کی چوٹی ماؤنٹ اولمپئس ہے جس کی انچائی چھ ہزار چار سو بیس میٹر ہے۔
سائپرس نے یکم اکتوبر انیس سو ساٹھ میں برطانیہ سے آزادہی حاصل کی۔
اس ملک کی قومی زبان یونانی ہے جسے بیاسی فی صد لوگ بولتے ہیں۔انگریزی اور رشین زبان بھی بولی جاتی ہے
اس ملک میں یونانی پیشواؤں کو ماننے والے رہتے ہیں۔
اس ملک کی کرنسی یورو ہے۔جو یورپ کے اور کافی ملکوں کی کرنسی بھی ہے
اس ملک کا موسم معتدل رہتا ہے۔یہاں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ سردیوں میں بھی سورج کی روشنی کافی زیادہ ہوتی ہے۔اس ملک میں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں۔گرمیوں میں درجہ حرارت چالیس درجہ تک جا پہنچتا ہے۔
خوبصورت پہاڑی چوٹیوں اور دل کو چھو جانے والے ساحلِ سمندرسے گھرا یہ ملک سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے
اس ملک کی معدنیات میں کاپر،جپسم،نمک،ٹمبر،مٹی اور ماربل ہیں۔



cyprus, amazing facts about cyprus in hindi, urdu, amazing facts in hindi, history in urdu, facts about cyprus, about cyprus in hindi, documentary in urdu, cyprus in hindi, interesting facts about cyprus, facts, hindi, shahzad robin, turkey, history, travel, in hindi, amazing facts, urdu documentary, cyprus history, nicosia, greece, people, tourism, culture, europe, capital

Post a Comment

0 Comments