history of thailand in Urdu
دا تھی لور سوئی تھائی لینڈ کی سب سے بڑی آبشار ہے جو دو سو پچاس میٹر یعنی آٹھ سو بیس فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
تھائی لینڈ کے لفظ تھائی کا مطلب آزاد آدمی لیا جاتا ہے۔اسی وجہ سے تھائی لینڈ کو آزاد سر زمین کہا جاتا ہے۔
انیس سو انتالیس تک تھائی لیند کا نام سیام تھا لیکن بعد میں اسے تبدیل کر دیا گیا
تھائی لینڈ کا بادشاہ بھومی بول ادُلیادیج دنیا کا امیر ترین انسان سمجھا جاتا ہے۔اس کی دولت کا اندازہ تیس ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔اس میں اسکا نایاب ہیرا بھی شامل ہے جس کی مالیت کروڑوں میں ہے۔یہ ہیرا پانچ سو پینتالیس قیراط کا ہے

تھائی لینڈ کی کرنسی بھات ہے۔شروع شروع میں یہ کرنسی چاندی تک معدود تھی،اس وقت ایک بھات پندرہ گرام چاندی کے برابر ہوا کرتا تھالیکن انیس سو دو میں بھات کی اہمیت میں اضافہ کر دیا گیا ۔
دُوئی انتھانون تھائی لینڈ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔اس چوٹی کو تھائی لیند کی چھت بھی کہا جاتا ہے۔اس کی بلندی دو ہزار پانچ سو پینسٹھ میٹر بتائی گئی ہے۔
تھائی لینڈ میں اندازے کے مطابق پانچ ہزار کے قریب ہاتھی ہیں لیکن سو سال پہلے یہاں تقریباَ ایک لاکھ سے بھی زیادہ ہاتھی تھے۔
یہاں اوسط عمر تریسٹھ سال ہے۔
تھائی لینڈ کے پرچم میں سرخ رنگ زندگی کو ظاہر کرتا ہے۔سفید رنگ بدھ مت کے مذہب کی عکاسی کرتا ہے جب کہ نیلا رنگ بادشاہت کو ظاہر کرتا ہے۔
تھائی لینڈ پھولوں کا بہت بڑا برآمد کنندہ مانا جاتا ہے اور گزشتہ سال اس نے تینتیس ارب ڈالر کا پھول برآمد کیا ہے۔
thailand, history, thai, bangkok, thailand history, documentary, siam, asia, of, facts about thailand, travel, thailand facts, culture, ayutthaya, cambodia, thailand tourism, thailand (country), thailand documentary, thai history, visit thailand, tourism, king bhumibol adulyadej, vietnam, china, khmer, laos, king bhumibol, monarchy, adventure, burma
0 Comments