Header Ads Widget

history of ukraine in urdu

history of ukraine in Urdu
history of ukraine in urdu





یوکرین یورپ کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔
یوکرین کے لوگ زیادہ تر عیسائی ہیں۔
یوکرین کا دارالحکومت کیو ہے۔اس کی آبادی تیس لاکھ کے قریب ہے۔یہی وجہ ہے کہ کیو یورپ کا سب سے بڑا شہر مانا جاتا ہے۔اس شہر کا نام اس شہر کے بانی کیو کے نام سے بنایا گیا۔

یوکرین کی قومی ڈش بورسچ ہے۔یہ ایک سُوپ ہوتا ہے اور یورپ میں اسی طرح کے کئی قسم کے سوپ پیئے جاتے ہیں۔
یوکرین کا پورا ملک میدانی علاقے پر مشتمل ہے۔
یوکرین معدنیات کے وسائل سے مالا مال ملک ہے۔دنیا میں سلفر سب سے زیادہ اسی ملک میں ہے اس کے علاوہ دنیا میں مرکری کی پیدا وار میں یوکرین دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا کی لوہے کی پیداوار کا پانچ فی صد یوکرین میں تیار ہوتا ہے۔یورپ کا مرکزی شہر یوکرین کا شہر راکھیو ہے۔یہ اعدادوشمار اٹھارہ سو ستاسی میں لیے گئے تھے۔یہ شہر نا صرف یورپ کے مرکز میں آتا ہے بلکہ یورپ کا سب سے اونچا شہر بھی مانا جاتا ہے اور سطح سمندر سے تقریباَ چار سو تیس میٹر بلند ہے۔
یوکرین کا قومی دن چوبیس اگست کو منایا جاتا ہے
یوکرین کالی زرخیز مٹی کے لئے بہت مشہور ہے 




ukraine, history of ukraine, history, ukraine (country), russia, soviet union (country), war, history of russia, news, european history, crimea, europe, world history, ukrainian, kiev, politics, battle of the ice, ukraine map, ukraine war, putin, holodomor, russia (country), stalin, scythians, documentary, eastern europe, russia--ukraine relations, kievan rus,urdu, history in urdu, ukraine, history, hindi, world history, urdu documentary, facts in hindi, ukraine visa, country, pakistan, information, education, usa, documentary, europe, russia, amazing facts, islamic, india

Post a Comment

0 Comments