top ten facts about cape verde in urdu | hstory of cape verde in urdu
اس ملک کا اصل نام ری پبلک آف کیپ وردے ہے۔
یہ ملک جزیروں سے گھرا ہوا ہے۔اس ملک کے دس جزیرے ایک گھوڑے کے پاؤں کی شکل بناتے ہوئے نظر آتے ہیں۔یہ جزیرے چار ہزار کلومیٹر کا علاقہ گھیرے ہوئے ہیں۔
سنتیاگو کا جزیرہ رقبے اور آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ملک کا دارالحکومت پریا اسی جزیرے میں واقع ہے۔
کیپ ودے نے پرگال سے پانچ جولائی انیس سو پچھتر میں آزادی حاصل کی۔اس ملک میں مختلف قبائل آباد ہیں۔اس ملک کے اکہتر فی صد لوگ کریول قبیلے کے ہیں۔ اٹھائیس فی صد افریقی جب کہ ایک فی صد یورپین ہیں۔
اس ملک مین بولی جانے والی زبانیں زبانوں میں پرتگالی اور کریولو زبان عام ہیں۔
کیپ وردے میں سارا سال موسم گرم اور خشک رہتا ہے۔
ماؤنٹ فوگو اس ملک کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔جو ایک آتش فشاں بھی ہے اس کی بلندی دو ہزار آٹھ سو انتیس میٹر بلند ہے جبکہ سب سے نچلا علاقہ بحر الکاہل ہے
اس ملک میں سب سے زیادہ رومن کیتھولک مذہب کے لوگ رہتے ہیں۔جبکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی رہائش پزیر ہیں۔اس ملک کی شرح خوانگی ستتر فی صد ہے
قدرتی معدنیات نہ ہونے کے باوجود یہ ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہے۔

cape verde, travel, cabo verde, cape verde (country), africa, cape verde islands, sal, verde, cape, beach, boa vista, nature, capo verde, adventure, gopro, cape verdean people, cape verdean, documentary, destination, holiday, vacation, cap vert, tui, praia, ocean, diving, cabo, vlog, water, island, atlantic, go pro, surfing, santa maria, african, são vicente, santo antão, tourism, watersports
0 Comments