top ten facts about canada in urdu | hiostory of canada in urdu
کینیڈا کا نام کناٹا سے لیا گیا جس کا مطلب ہے گاؤں۔
اسی لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلا یہ ملک دریاؤں اور پہاڑوں پر مشتمل خوبصورت ملک ہے۔یہ ملک دنیا کا سب سے بڑا صاف پانی رکھنے والا ملک ہے۔
کینیڈا میں دنیا کا سب سے بڑا ساحل واقع ہے جو دو لاکھ چوالیس ہزار کلومیٹر طویل ہے۔
اکتالیس کلومیٹر رقبے پر پھیلا مانیتاؤ پہاڑ اسی جزیرہ پر واقع ہے
ٹورنٹو کے باشندے میتھیو ایونز اور ہنری ووڈ ورڈ نے اٹھارہ سو پچہتر میں دنیا کا پہلا لائیٹ بلب ایجاد کیا۔
دونوں کے پاس وسائل نہ ہونے کے باعث وہ اس ایجاد کو آگے نہ بڑھا سکے اور انھوں نے اس بلب کا فامولا تھامس ایڈیسن کا بیچ دیا۔
دنیا کا پہلا فروزن فوڈ آئس فلیٹ انیس سو انتیس میں آرچی بالڈ نے بنایا جو اس وقت دنیاکا مشہور فوڈ ہے
ایک علاقے کو دوسرے سے الگ کرنے کے لئے ایک انجینئر نے رنگ دار لائنوں کا تصور انیس سو تیس میں دیا۔سب سے پہلے اونتاریو اور کیوبیک کے بارڈر کو رنگ دار لائنوں سے الگ الگ کیا گیا اس کے بعد پوری دنیا میں یہ شروع ہوگیا۔
باسکٹ بال کے کھیل کاتصور کینیڈا کے ایک سپورٹس کوچ جیمز نیس متھ نے دیا۔وہ بنیادی طور پر ایک کسان کا بیٹا تھا جو اونتاریو کا رہنے والا تھا۔اس نے یہ ایجاد اس وقت کی جب وہ وائے ایم سی اے کا ممبر تھا۔
الیکٹرون مائکرو سکوپ،الیکٹرک آرگن،کیروسنز،سنو موبائل اور آئی میکس ان تمام کی ایجاد کینیڈین باشندوں نے کی ہے۔
canada, facts about canada, canada facts, facts, amazing facts about canada, interesting facts about canada, fun facts about canada, canada facts in hindi, canadian facts, amazing facts about canada in hindi, facts about canada in hindi, about canada, top 10 amazing facts about canada, 10 facts about canada, top 10 facts about canada, interesting facts about canada in hindi, 101 facts about canada, 10 amazing facts about canada, top 10
0 Comments