Header Ads Widget

top ten facts about botswana in urdu | history of botsawana in urdu

top ten facts about botswana in urdu | history of botsawana in urdu
top ten facts about botswana in urdu | history of botsawana in urdu




بوٹسوانا نے تیس ستمبر انیس سو چھیاسٹھ میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی
اس کی قومی زبان انگلش اور  اور سیٹسوانا ہیں۔بنیادی طور پر بوٹسوانا عیسائی ملک ہے جبکہ مسلمان اور دوسرے مذاہب کے لوگ بھی کافی تعداد میں آباد ہیں۔
اس کی کرنسی پُلا ہے جس کے معنی بارش کے ہیں۔اس کے سولہ اظلاع ہیں جن میں سے دس دیہی اور چھ شہری علاقوں پر مشتمل ہیں۔

 بوٹسوانا کا دارالحکومت گابورونے ہے جو کہ اس ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔یہ ملکی دارلحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ اکنامک دارالخلافہ بھی ہے۔
اس ملک کا سب سے بڑا دریا اوکاوانگو ہے جو انگولا کے وسط سے شروع ہوتا ہے اور جنوبی انگولا اور نیمیبیا سے بھی گزرتا ہے
سیاحت،کان کنی،زراعت اور  ذرائع نقل و حمل اس ملک کی اہم معاشی سرگرمیاں ہیں۔
بوٹسوانہ کا سب سے اونچا مقام سوڈیلو پہاڑی ہے جس کی بلندی ایک ہزار چار سو نواسی میٹر ہے۔لمپوپو اس ملک کا سب سے بڑا دریا ہے۔
بوٹسوانہ کا موسم معتدل رہتا ہے۔ سردیوں میں کم سرد اور گرمیوں میں گرم۔ بارشیں نومبر سے مارچ تک ہوتی ہیں۔
بوٹسوانا کاپر ہیرے سوڈا ایش،گوشت اور ٹیکسٹائل برآمد کرتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ کھانے پینے کی چیزیں،مشینری،برقی آلات،فیول،پیٹرولیم مصنوعات اور میٹل مصنوعات درآمد بھی کرتا ہے۔



botswana, africa, travel, facts, botswana facts, botswana (country), okavango delta, botswana safari, botswana holidays, botswana history, okavango delta botswana, botswana tourism, safari, south africa, kalahari desert, news, motswana, tourism, okavango, wildlife, adventure

Post a Comment

0 Comments