Header Ads Widget

history of england in urdu


history of england in Urdu

history of england in urdu



پہلا پبلک تھیٹر انگلینڈ میں ہی بنا
انگلینڈ پوری دنیا میں سب سے زیادہ گائے کا گوشت برآمد کرتا ہے
انگلینڈ کی پولیس کے پاس پستول نہیں ہوتی ۔لیکن ایمر جنسی کی صورت میں وہ پستول کا استعمال کرتی ہے
انگلینڈ کے میوزیئم میں بیس لاکھ پرانی اشیاء رکھی گئی ہیں۔
انگلینڈ کے لوگے دنیا میں سب سے زیادہ چائے پیتے ہیں۔
انگلینڈ کے ایک قانون کے مطابق دس سال سے کم عمر کے بچے ننگی ڈمی نہیں دیکھ سکتے۔
لندن دنیا کا سب سے بڑا فنانشل سٹی ہے۔
ونڈسر کا شاہی قلعہ دنیا کا سب سے بڑا اور پرانا قلعہ ہے۔
فرانسیسی زبان تقریبا تین سو سال تک انگلینڈ کی قومی زبان رہی۔

Post a Comment

0 Comments