Header Ads Widget

history of cameroon in urdu


history of cameroon in Urdu




کیمرون پُرتگالی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پان کا دریا
کیمرون پہلا افریقی ملک ہے جو فٹ بال ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل تک پہنچا۔
یہاں پر بولی جانے والی زبانوں میں فرانسیسی اور انگریزی زبان شامل ہیں۔اس کے علاوہ مختلف افریقی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں
کیمرون نے اپنی آزادی کی پہلی سالگرہ یکم اکتوبر انیس سو ساٹھ کو منائی ۔
کیمرون میں مسلمان اور عیسائی دونوں اکثریت میں پائے جاتے ہیں
کیمرون کافی(بلیک ٹی)،کوکو پاؤڈر،کپاس،کیلا اور آئل سیڈز بنانے والا اہم ملک ہے
کیمرون میں بلندوبالا چوٹی ماؤنٹ کیمرون واقع ہے
کیمرون زیادہ بارش ہونیوالے ممالک میں شامل ہے جہاں سالانہ ایک ہزار اٹھائیس سینٹی میٹر بارش ہوتی ہے
کیمرون کے پرچم میں ایک ستارہ اور تین رنگ ہیں۔ سبز رنگ سبزیوں کانمائندگی کرتا ہے،سرخ آزادی کی اور پیلا سورج کی روشنی کو ظاہر کرتا ہے

Post a Comment

0 Comments