Header Ads Widget

history of brazil in urdu

history of brazil in Urdu


history of brazil in urdu




گزشتہ دس سالوں کے دوران برازیل میں گاڑیوں کی خریدوفروخت میں بے پناہ اضافی دیکھنے میں آیا ہے یہی وجہ ہے کہ برازیل اس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں رکھنے والا ملک ہے اور اس ملک کی سڑکوں پے گاڑیوں کا بہت رش ہوتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ برازیل میں سالانہ تیس لاکھ کے لگ بھگ گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں۔
برازیل میں کافی(بلیک ٹی) بڑی مقدار میں پیدا ہوتی ہے ۔دو ہزار گیارہ کے دوران برازیل میں دو اعشاریہ چھ ملین ٹن کافی پیدا ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔اس ریکارڈ نے برازیل کو دنیا کا سب سے بڑا کافی پیدا کرنے والا ملک بنا دیا۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ برازیل میں بلیک ٹی قدرتی طور پے پیدا نہیں ہوتی بلکہ یہ اگائی جاتی ہے۔ سترہ سو ستائیس میں ڈی میلو پلہیٹا نے سب سے پہلے بلیک ٹی کاشت کی
برازیل میں برساتی جنگلات بھی بڑے پیمانے پر پائے جاتے ہیں، اسے امیزون کے جنگلات کہا جاتا ہے۔یہاں دو کروڑ ستر لاکھ کے قریب لوگ رہائش پزیر ہیں جن میں تین لاکھ کے قریب انڈین قبائل ہیں۔اس جنگل میں قدیم قبیلوں کی باقیات بھی ملتی ہیں۔
پُرتگالیوں نے سولہویں صدی میں برازیل میں ایک بستی قائم کی۔برازیل اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا عیسائی ملک ہے اور رومن کیتھولک مذہب کے پیروکار سب سے زیادہ برازیل میں ہی رہائش پزیر ہیں
برازیل کی آبادی بیس کروڑ کے لگ بھگ ہے ۔برازیل اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے
یہاں دس لاکھ کے قریب جاپانی لوگ رہتے ہیں جو اٹھارویں صدی میں یہاں آ کر آباد ہوئے تھے اور آج بھی وہیں بلیک ٹی(کافی) کے باغات میں کام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
برازیل دنیا کا سب سے زیادہ موزوں ملک رکھنے والا ملک ہے ۔یہ سب امیزون جنگلات کی وجہ سے ہو پایا ہے ۔اس کے علاوہ یہاں پر تین ہزار کے قریب تازہ پانی کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں،ستر ہزار حشرات الارض اور پچپن ہزار مختلف درختوں کی اقسام پائی جاتی ہیں۔سائینس دانوں کے نزدیک یہاں پر چالیس ہزار کے قریب درختوں اور جانوروں کی اقسام پائی جاتی ہیں۔
برازیل کا قومی کھیل فٹ بال ہے ، برازیل پانچ دفعہ فٹ بال ورلڈ کپ جیت چکا ہے،اس کے علاوہ دو ہزار چودہ میں فٹ بال ورلڈ کی میزبانی بھی کر چکا ہے جس میں اسے ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔یہ میچ تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے کھیلا گیا جس میں برازیل چوتھی پوزیشن حاصل کرسکا۔
ریو ڈی جنیرو برازیل کا شہر ہے اس شہر میں دنیا کے سات بڑے عجوبوں میں ایک عجوبہ موجود ہے ۔یہ عجوبہ ایک مجسمہ کی شکل میں ہے جو حضرت عیسیٰ کا مجسمہ سمجھا جاتا ہے اس مجسمے کا نام کرِسٹ دی رڈیمر کا نام دیا جاتا ہے۔یہ مجسمہ بنانے کا خیال اٹھارہ سو پچاس کی دہائی میں ایک عیسائی پادری کو آیا،لیکن اس وقت کی حکومت کو یہ پسند نہ آیا۔لیکن جب انیس سو بیس میں دوبارہ مجسمہ بنانے کا خیال آیا تو حکومت کے پاس کافی مقدار میں پیسہ موجود تھا جو یہ مجسمہ بنانے کے لیے ضروری تھا۔ اس مجسمہ کی تکمیل کا کام انیس سو اکتیس میں مکمل ہوا۔
برازیل لاطینی امریکہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔برازیل جنوبی امریکہ کے آدھے سے زیادہ رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔۔۔

Post a Comment

0 Comments