Header Ads Widget

history of belgium in urdu

history of belgium in Urdu


history of belgium in urdu



بیلجیئم مغربی یورپ میں واقع ایک وفاقی سلطنت ہے۔اسے سلطنتِ بیلجیئم کہا جاتا ہے
بیلجیئم یورپی یونین کے بانیوں میں سے ہے اور اس یونین کا ہوڈ کواٹر بھی بیلجیئم میں ہی ہے
بیلجیئم کا رقبہ تیس ہزار پانچ سو اٹھائیس مربع کلو میٹر ،گیارہ ہزار سات سو ستاسی مربع میل ہے
اسے یورپ کا میدان جنگ بھی کہتے ہیں یہ اس لیے کیوں کہ یورپ کے کافی مُلکوں کے درمیان ہونے والی جنگیں یہیں لڑی گئیں
بیلجیئم نے اُنیس سو چودہ میں جرمنی سے آزادی حاصل کی
جرمنی کی زیادتیوں کی وجہ سے شروع شروع میں اس لڑائی کو بیلجیئم کا ریپ بھی کہتے ہیں
بیلجیئم میں تین طرح کی زبانیں بولنے والے لوگ رہتے ہیں۔جن میں جرمن،فلیمِش اور فرانسیسی زبان شامل ہیں۔
بیلجیئم میں تین طرح کے مذہب کے لوگ بستے ہیں۔جو مختلف صوبوں میں رہتے ہیں۔
فلیمِش بولنے والے لوگوں کی پانچ مختلف اقسام ہیں۔اسی طرولُون ریجن کی بھی پانچ قسمیں ہیں۔
بیلجیئم کے ہمسایہ ممالک میں جرمنی ،لکسمبرگ،فرانس اور ہالینڈ شامل ہیں۔

Post a Comment

0 Comments