Header Ads Widget

history of chad in urdu facst about chad in urdu


history of  chad in urdu facst about chad in Urdu









چاڈ دو سو مختلف نسلی قبائل اور دو لاکھ سوڈانی پناہ گُزینوں کا وطن ہے
چاڈ میں عربی اور فرانسیسی زبان بولی جاتی ہے
یہاں ایک اندازے کے مطابق ہر عورت چھ بچے پیدا کرتی ہے
چاڈ میں اسَی فی صد لوگ غریبی کی زندگی بسر کر رہے ہیں
چاڈ نے گیارہ اگست انیس سو ساٹھ میں فرانس سے آزادی حاصل کی
جیفنز نڈورم انیس سو نوے کی دہائی میں چاڈ کا ایک مشہور فٹ بال کھلاڑی تھا
لیک آف چاڈ دنیا کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے جہاں ہزاروں سیاح سالانہ آتے ہیں۔
چاڈ کے پرچم میں نیلا،پیلا اور سرخ رنگ ہے
اینجمینا چاڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا داراالحکومت ہے
چاڈ میں سب سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں لیکن عیسائی بھی کافی تعداد میں رہتے ہیں

Post a Comment

0 Comments