Header Ads Widget

history of azerbaijan in urdu facts of azarbaijan in urdu


history of azerbaijan in urdu facts of azarbaijan in Urdu



history of azerbaijan in urdu facts of azarbaijan in urdu



آذر بائجان بہت سے تنظیموں کا بانی ملک ہے
اس ملک کی زیادہ تر آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے
یہ واحد اسلامی ملک ہے جہاں تھیٹر بھی کافی تعداد میں ہیں
اس ملک کی چالیس فی صد زمین پہاڑوں پر مشتمل ہے
اس ملک کے تمام دریا بحیرہ کیسپین میں جا کے گرتے ہیں
اس ملک میں ریکارڈ آٹھ ہزار تین سو پچاس دریا بہتے ہیں
آذر بائجان واحد ملک ہے جس میں دنیا کے گیارہ میں سے نو کلائٹ میٹ زون پائے جاتے ہیں
قدرتی گیس اور تیل اس ملک کو دو تہائی انکم فراہم کرتے ہیں
یہاں کے ساٹھ فی صد زمین قابلِ کاشت ہے یہے وجہ ہے کہ یہاں بھاری مقدار میں فصلیں،جنگلات اور جڑی بُوٹیاں پائی جاتی ہیں
یہاں عام طور پر کسی مذہب کو سرکاری قرار نہیں دیا گیا البتہ پچانوے فی صد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے
جن میں سنی اور شیعہ مسلمان شامل ہیں 

Post a Comment

0 Comments