Header Ads Widget

history of el salvador in urdu


history of el salvador in urdu ,top ten facts about el Salvador in Urdu

history of el salvador in urdu ,top ten facts about el Salvador in urdu



ایل سلواڈور وسطی امریکہ کا سب سے چھوٹا ملک ہے
یہ وسطی امریکہ کا واحد ملک ہے جس کے ساتھ بحرالکاہل کی ساحلی پٹی موجود نہیں ہے۔
ایل سلواڈور کو آتش فشاں کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ اس ملک میں بہت زیادہ آتش فشاں پہاڑ پائے جاتے ہیں
ایل سلواڈور نے تین صدیاں غلامی میں رہنے کے بعد سپین سے اٹھارہ سو اکیس میں آزادی حاصل کی
ایل سلواڈور نے ہنڈرس کے ساتھ لڑائی بھی لڑی۔ یہ لڑائی ایک فٹبال میچ میں شروع ہوئی جو بعد میں دونوں ملکوں کے درمیان شروع ہوگئی۔اس جنگ کو فٹبال جنگ بھی کہتے ہیں۔
دو ہزار ایک میں ایکواڈور میں زلزلے کی وجہ سے سینکڑوں لوگ جان سے ہات دھو بیٹھے اور ہزاروں لوگ بے گھر بھی ہوئے۔
مشہورِ زمانہ مایہ ایل سلواڈور کے ابتدائی دور کے لوگ تھے
ایل سلواڈور نے وسطی امریکہ کے ممالک سے بہت ساری جنگیں لڑیں۔
اس ملک میں کافی(بلیک ٹی ) کی کاشت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔
یہ ملک اپنی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے 
یہ ملک سرفنگ کی چیمپیئن شپ کی میزبانی بھی کرتا ہے

Post a Comment

0 Comments