Header Ads Widget

history of denmark in urdu

history of denmark in Urdu,top ten facts about Denmark in Urdu,


history of denmark in Urdu,top ten facts about Denmark in Urdu,




ڈنمارک یورپ کا غلامی کا تصور ختم کرنے والا پہلا ملک تھا
ڈینی بروگ دنیا کا سب سے پرانا قومی پرچم ہے
ڈنمارک میں اوسط ٹیکس کی شرح اُنچاس فی صد ہے
ڈینش دنیا میں سب سے زیادہ پاستا کھانے والی قوم ہے
ڈنمارک میں کوئی بلندو بالاپہاڑی چوٹی نہیں ہے ۔یہاں کی سب سے بلند چوٹی ایک سو ستر میٹر بلند ہے جسے مولے ہوج کہا جاتا ہے
ڈنمارک یورپے یونین کا انیس سو تہتر سے ممبر ہے۔اس کے علاوہ انیس سو انچاس میں وہ نیٹو کا اتحادی بنا
ڈنمارک دنیا کا پانچواں بڑا فوڈ سپلائی کرنے والا ملک ہے
ڈنمارک کی صرف تین فلمیں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت کرنے مین کامیاب ہوئی۔
ایک اندازے کے مطابق ڈنمارک ساڑے بارہ ہزار قبل مسیح سے آباد ہے۔

Post a Comment

0 Comments