Header Ads Widget

history of columbia in urdu

history of columbia in Urdu,top ten facts about Columbia in Urdu
history of columbia in urdu








کولمبیا کا نام کرسٹوفر کولمبس کے نام پر رکھا گیا
کولمبیا میں موسم تبدیل نہیں ہوتے کیوں کہ کولمبیا خطِ استوا کے بلکل قریب واقع ہے اسی لیے یہاں سارا سال گرمی رہتی ہے ۔
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ تتلیوں کی بارہ ہزار میں سے تین ہزار اقسام کولمبیا میں واقع ہیں۔
کولمبیا میں دنیا کا ساٹھ فی صد زمرد پیدا ہوتا ہے
شکیرہ اور مشہور مصنف گبرائیل گارسیا مارکیز بھی کولمبیا میں رہتے ہیں
کولمبیا واحد جنوبی امریکی ملک ہے جو دو بڑیے سمندربحرِالکاہل اور بحرِاوقیانوس رکھتا ہے
کولمبیا میں خواتین کو ووٹ کا حق انیس سو پچتر میں ملا

کولمبیا کی کرنسی کولمبین پیسس ہے
کولمبیا کی سب سے اونچی چوٹی پیکو کرسٹوبل کولن ہے جو پانچ ہزار سات سو ستانوے میٹر بلند ہے
یہاں کی قومی زبان سپینش ہے جب کہ اس کے علاوہ بھی پچاس مقامی زبانیں بولی جاتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments