history of china in Urdu,amazing facs of china in Urdu, top ten facts about china in Urdu,
چین کی آبادی دنیا کی آبادی کا پانچواں حصہ ہے۔اور ایک اندازے کے مطابق ہر گزرنے والے منٹ میں بتیس بچے جنم لیتے ہیں
دنیا میں پرندوں کی سب سے زیادہ اقسام چین میں رہتی ہیں
گنکو درخت چین میں دنیا کا سب سے پرانا درخت ہے جو ایک اندازے کے مطابق ۲ کروڑ سال سے چین میں ہے۔اس درخت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس درخت سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے اور یہ درخت ذہنی کمزوریوں کے علاج میں بھی استعمال ہوتا ہے
گن پاؤڈر چین میں دریافت ہوا تھا جس سے آگ سلگانے کا کام کیا جاتا تھا۔گن پائڈر کی دریافت دنیا کی چار بڑی دریافت میں سے ایک ہے
کاغذ سب سے پہلے چین میں بنا اور آہستہ آہستہ مغربی ممالک کی جانب اس کا استعمال ہونے لگا۔کاغذ چین میں ایک سو پانچ سال قبل مسیحٰ میں دریافت ہوا
فنگر پرنٹنگ چین میں سات سو سال قبل مسیحٰ میں استعمال ہوئی۔فنگر پرنٹنگ قانونی دستاویز پے دستخط کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی۔
چین میں زیادہ تر لوگ گندہ پانی پیتے ہیں۔بڑھتی ہوتی آبادی اور ماحولیاتی آلودگی صاف پانی کی کمی کا باعث ہیں۔
چین نے دو ہزار سال پہلے چائے کی کاشت شروع کی جب اس وقت کے بادشاہ شین نوگ کے پانی میں چائے کے پودے کا ایک پتا آ گرا۔
چین کی کرنسی رینی بی ہے جس کا مطلب ہے لوگوں کی کرنسی ۔یو آن بنیادی یونٹ رینی بی کا بنیادی یونٹ ہے۔رینی بی اور یو آن کا فرق اسی طرح ہے جس طرح برٹش سٹرلنگ اور پاؤنڈ کا
فرق ہے

History of China,
0 Comments