history of ecuador in urdu , top ten facts about Ecuador in Urdu, facst about Ecuador in Urdu
ایکواڈور کی کرنسی دو ہزار ایک سے امریکی ڈالر ہے
امریکی ڈالر سے پہلے ایکواڈور کی کرنسی سُکرے تھی
یہاں کی اہم صنعتیں پیٹرولیم مصنوعات،فوڈ پروسیسنگ اور ٹیکسٹائل ہیں۔
ایکواڈور کے پرچم میں پیلا رنگ نئی اُمنگوں کی عکاسی کرتا ہے نیلا رنگ آسمان ،سمندر اور سرخ رنگ ان قربانیوں کو ظاہر کرتا ہے جو ایکواڈور کی آزادی کے وقت یہاں کے لوگوں نے دی تھیں۔
ایکواڈور میں آتش فشاں پہاڑ پائے جاتے ہیں۔
اس کے قومی زبان ہسپانوی ہے اس کے علاوہ بھی کافی زبانیں بہلی جاتی ہیں۔
ایکواڈور کی پچانوے فی صد آبادی رومن کیتھولک ہے جب کہ پانچ فی صد آبادی دیگر مذہبوں کی ہے۔
ایکواڈور کی آزادی کا دن دس اگست کو منایا جاتا ہے
ایکواڈور کا دارالحکومت کویٹو ہے جو یہاں کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا شہر ہے

0 Comments