history of estonia in Urdu
ایسٹونیا مذہب کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے
ایسٹونیا آن لائن ووٹنگ کروانے والا دنیا کا سب سے پہلا ملک ہے
ایسٹونیا نے سوویت یونین سے انیس سو اکانوے میں آزادی حاصل کی
ایسٹونیا کی کرنسی کرون تھی لیکن انہوں نے یورو زون میں شمولیت اختیار کرلی ۔اور یہی ان کی کرنسی ہے
اگرچہ ایسٹونیا کو لیٹویا اور لیتھونیا کا حصہ سمجھا جاتا تھا لیکن اصل میں ایسی کوئی بات بیان نہیں کی گئی
ایسٹونیا کا اصلی نام ریپبلک آف ایسٹونیا ہے
ایسٹونیا کا نام ا س وقت رکھا گیا جب پہلی صدی ایسوی میں ایسٹس اس خطے میں آ کر آباد ہوئے
ایسٹونیا کا دارالحکومت تالن ہے جو اس ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے
ایسٹونی زبان یہاں کی مقامی زبان ہے لیکن روسی زبان بھی بولی جاتی ہے
اس ملک کا اڑتالیس فی صد حصہ جنگلات پر مشتمل ہے

0 Comments