Urdu Poetry Images by Jon Elya
Urdu Poetry Images by Jon Elya
بڑی الجھن سے جینا سیکھا ہوں
بڑی الجھن سے جینا سیکھا ہوں
زہر میں غم کا پینا سیکھا ہوں
جوڑ کر دردِ دل کہ دھاگوں کو
دل کہ زخموں کو سینا سیکھاہوں
مشکل سے جینا سیکھا ہوں
بڑی الجھن سے جینا سیکھا ہوں
آنکھ میں تیرے خواب کا موسم
آنکھ میں تیرے خواب کا موسم
پھر نئے اک عذاب کا موسم
تیرے بن سب ایک ہوئے ہیں
خار کا موسم گلاب کا موسم
اب کبھی نہ لوٹ کے آئے گا
میرے گمشدہ شباب کا موسم
نظریں اب بھی ڈھونڈ رہی ہیں
تیری نگاہِ خانہ خراب کا موسم
چشم کے ساغر کھو بیٹھے ہیں
تیرے دیدار کی شراب کا موسم
تجھ سے بچھڑ کر ٹھہر گیا ہے
رعنا کے دلِ بے تاب کا موسم
0 Comments