top ten facts about barbados in urdu
باربیڈوزکا دارلحکومت برِجسٹون ہے۔
باربیڈوزکا نام ریشے والے درختوں سے اخذ کیا گیا۔
باربیڈوز کیریبین کا ایک مشہورومعروف ملک ہے۔اس ملک میں سارا سال سیاح آتے رہتے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق سالانہ پانچ لاکھ سیاح اس ملک میں آتے ہیں۔
اس ملک کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے۔اس ملک میں جون سے اکتوبر تک بارشوں کا سلسہ جاری رہتا ہے۔اس ملک کا اوسط درجہ حرارت انتیس سے اکتیس درجہ سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔
اس ملک کی اسب سے اہم معدنیات لائم سٹون ہے۔
اس ملک کا قومی پھول پرائڈ آف باربیڈوز پورے جزیرے میں پیدا ہوتا ہے۔
اس ملک کی سب سے اونچی جگہ ماؤنٹ ہلابے ہے جو سین سو سینتیس میٹر بلند ہے۔
اس ملک کی زراعت میں گنا ،سبزیاں اور کاٹن اہم ہیں۔اس ملک کی اہم صنعتیں سیاحت،چینی ہیں۔
باربیڈوز چینی،کیمیکل اور الیکٹریکل مصنوعات برآمد کرتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ کھانے پینے کی چیزیں کیمیکل اور فیول درآمد کرتا ہےa

barbados, facts about barbados, facts, top 10, barbados (country), top ten, barbados facts, caribbean, top 5, amazing, capital of barbados, rihanna barbados, barbados people, barbados bus, barbados island, travel, rihanna, island, random, america, fun
0 Comments