history of bahamas in urdu top ten facst about bahamas
بہا ماس دس جولائی انیس سو اکہتر میں برطانیہ سے آزاد ہوا۔اس کا نام کامن ویلتھ آف بہا ماس ہے
اس کا دارالحکومت نساؤ ہے جو جزیرے پر واقع ہے۔اس کی کرنسی بہامانین ڈالر ہے لیکن امریکی ڈالر بھی ملک میں عام ہیں۔
بہاماس میں کوئی دریا نہیں ہے ۔
دنیا کی سب سے بڑی زیرِ سمندر غار بہاماس میں ہی ہے۔یہ غار بہاماس کے ایک پارک جس کا نام لوکایان نیشنل پارک ہے میں واقع ہے۔
بہاماس کا سب سے اونچا مقام ماؤنٹ الویرنیا ہے جس کی اونچائی تریسٹھ میٹر ہے۔
بہاماس میں تین سو پندرہ دن تک سورج اپنی روشنی بکھیرتا ہے۔گلف نہرکے گرم پانی کی وجہ سے اس ملک میں موسم نارمل رہتا ہے۔
اس ملک کی پچاسی فی صد آبادی افریقی باشندوں کی ہے۔
سیاحت ،بینکنگ اور فنانس اس ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
بہاماس ٹیکسٹائل،جوتے،منرل پروڈکٹس،نمک،جانوروں کی خوراک،کیمیکل،فروٹ اور سبزیاں برآمد کرتا ہے۔

bahamas, bahamas vacation, bahamas (country), the bahamas, bahamas music, bahamas fishing, caribbean, travel, nassau bahamas, bahamas beach, bahamas vlog, bahamas travel, atlantis bahamas, music, vacation, brushfire, alternative, ocean, nassau, vlog, live,urdu, facts, travel, history, in hindi, atlantis, documentary, pakistan, hindi, missing, bermuda triangle, time, funny, video, muslim, plane, america, mystery, mysterious, interesting facts, tips, amazing, world, sea
0 Comments