Header Ads Widget

top ten facts about asia in urdu

top ten facts about asia in urdu
top ten facts about asia in urdu






ایشیاء میں دنیا کے ساٹھ فی صد لوگ رہتے ہیں۔ دنیا کی سات ارب سے زیادہ آبادی میں سے چار ارب لوگ ایشیاء میں رہتے ہیں۔
ایشیاء کے معیشت کے لحاظ سے بڑے بڑے ملکوں میں چین،جاپان،انڈیا،جنوبی کوریا اور انڈونیشیا ہیں۔
زیادہ تر ایشیائی ممالک میں ایک سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔
ایشیاء کو یوریشیاء بھی کہا جاتا ہے۔ایشیاء دنیا کا سب سے بڑا برِاعظم ہے۔یورپ مین کچھ حصہ ایشیاء کا بھی ہے۔ایشیاء یورل پہاڑیوں کے ذریعے یورپ کے ساتھ ملا ہوا ہے۔
مشرقی روایات اور مذہب ایشیائی کلچر کا اہم حصہ ہیں۔ایشیاء میں ہندوازم،بدھ مت، تاؤ ازم،مسلم اور عیسائی تمام مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔
ایشیاء میں آباد کاری کا سلسہ پندرویں صدی عیسوی سے شروع ہوتا ہے۔پندرویں صدی عیسوی میں سمندری راستے تجارت کو فروغ ملا ۔ساتھ ہی یورپ اور ایشیاء میں آبادی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ایشیاء دنیا کے آٹھ اعشاریہ سات فی صد رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ دنیاکے سمندروں کا تیس فی صد ایشیاء میں واقع ہے۔؂
ایشیاء کی طرظِ تعمیر یونانی طرظ کی ہے ۔
بنگلہ دیش کے روبندراناتھ تاگور کو انیس سو تیرہ میں پولی میتھ میں نوبل انعام دیا گیا۔اور وہ ایشیاء کے نوبل انعام لینے والے پہلے انسان تھے۔




facts, facts in urdu, china, asia, asia facts, shocking facts about china, top 10, urdu, facts about china, facts about philippines, in urdu, pakistan, top, amazing facts, pakistan facts, china facts, in hindi, in, india, hindi, chinese, amazing, shocking, world, hong kong, nepal,

Post a Comment

0 Comments