Header Ads Widget

history of armenia in urdu

history of armenia in urdu
history of armenia in urdu





آرمینیا کا دارالحکومت یرے وان ہے جو اٹھائیس سو سال پہلے دریافت ہوا تھا۔ یہ شہر قدیم شہروں میں سے ایک ہے۔۔ارمینیا کا اصل نام ریپبلک آف ارمینیا ہے
آرمینیا انیس سو اکانوے میں روس سے آزاد ہوا اور اب کامن ویلتھ کی آزاد ریاستوں میں شامل ہے
آرمینیا کا موسم سردیوں میں شدید سرد اور گرمیوں میں گرم ہوتا ہے۔ آرمینیا کی برفیلے چوٹیاں گرمیوں میں پگھلتی ہیں اور موسمِ بہار میں آرمینیاسیلاب کی زد میں رہتا ہے۔اس کے علاوہ یہ ملک خشک سالی کا شکار بھی رہتا ہے۔
آرمینیا کی کرنسی درہم ہے۔
آرمینیا کا سب سے اونچا مقام اراگاٹس ہے جس کی اونچائی چار ہزار نوے میٹر ہے۔یہ ایک آتش فشاں پہاڑ بھی ہے
آرمینیا پِگ آئرن ،منر پروڈکٹس،ڈائمنڈ اور کھانے پینے کی اشیاء برآمد کرتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ قدرتی گیس ،تمباکو مصنوعات اور پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتا ہے۔
اس ملک میں میٹل کٹنگ مشینیں،بجلی سے چلنے والی موٹریں،ٹائر کی صنعتیں ہیں۔
آرمینیا کے آڑو پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
دنیا کے چند بڑے برے دریاؤں میں سے ایک دریا ،دریائے سیون آرمینیا میں ہے۔
آرمینیا ایک جمہوری ملک ہے۔لوگ اپنی پسند کا امیدوار پارلیمنٹ میں بھیجتے ہیں۔پارلیمنٹ قانون 
سای کرتی ہے جسے لوگ اپناتے ہیں ۔



armenia, history of armenia, history, armenia history, turkey, armenia (country), of, armenian genocide, armenian history, armenian, armenians (ethnicity), azerbaijan, travel armenia, travel, yerevan, ancient, genocide, hayastan, facts, documentary, urartu,armenia, facts about armenia in urdu, amazing facts about armenia in hindi, armenia in hindi, armenia facts in hindi, armenia history, history, in hindi, yerevan, amazing facts, travel armenia, urdu, interesting facts about armenia, amazing facts about armenia, azerbaijan, geography, documentary, turkey, iran, facts, travel

Post a Comment

0 Comments