history of aruba in urdu
اروبا کنگڈ م آف نیدرلینڈ کا حصہ ہے۔اس کا دارالخلافہ اورن جیسٹاڈ ہے جو اس ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
اس ملک کا درجہ حرارت سارا سال بیاسی درجے فارن ہائیٹ تک رہتا ہے۔
آرمینینا پرندوں کا مسکن ہے۔مختلف قسم کے پرندے اس ملک میں رہتے ہیں۔اریکوک وائلڈ لائف پارک کا رقبہ اروباکا بیس فی صد ہے اور سیاحوں کی توجہ کا مسکن بھی ہے۔اروبا کی کرنسی فلورن ہے جو سو سینٹس پر مشتمل ہے۔
اس ملک کی قومی زبان ڈچ اور پاپیامینتو ہے لیکن انگلش اور ہسپانوی زبان بھی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔اروبا کی بیاسی فی صد آبادی رومن کیتھولک مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔آٹھ فی صد مسلمان ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ ہیں۔
اروبا کا قومی دن اٹھارہ مارچ کو منایا جاتاہے۔اس دن لوگ اپنے ملک کے پرچم اور قومی ترانے گا کر اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
اس ملک کی بڑی بڑی انڈسٹریز میں سیاحت،آئل ریفائنری اور ٹرانشپمنٹ شامل ہیں۔
آرمینیا جانوروں کی پروڈکٹس آرٹ اور مشینری برآمد کرتا ہے۔ساتھ ہی ساتھ فوڈ،کروڈ آئل اور کیمیکل درآمد کرتا ہے
aruba, caribbean, history, aruba (country), netherlands, vacation, beach, bonaire, curacao, ocean, travel, culture, dutch, venezuela, caribbean (region)
0 Comments