history of bahrain in urdu
بحرین کو دو ہزار دو میں ایک آزاد ریاست کا اختیار ملا تھا۔اس کا دارالحکومت ماناما ہے۔
بحرین پانچ ریجن پر مشتمل ہے۔آزادی کے بعد سے اب تک سنی اور شعیہ لوگوں کے درمیان جنگ ابھی تک جاری ہے۔
بحرین کی کرنسی بحرینی دینار ہیں۔بحرین کو عرب میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔
اس ملک کی زیادہ تر آبادی اہلِ تشیع ہیں۔ کل آبادی کا ستر فی صد اہلِ تشیع ہیں ،پندرہ فی صد مسلمان جب کہ باقی دیگر مذاہب کے لوگ ہیں۔
بحرین کی قومی زبان عربی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ فارسی اور اردو بھی بولی جاتی ہیں۔
بحرین پیٹرولیم مصنوعات،ٹیکسٹائل اور ایلو مینیم برآمد کرتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کیمیکل، کروڈ آئل اور مشینری درآمد بھی کرتا ہے۔اس ملک کی اہم معدنیات قدرتی گیس اور آئل ہیں۔
بحرین کی دو اعشاریہ بیاسی فی صد زمین قابلِ کاشت ہے اور بانوے فی صد رقبہ صحرائی ہے۔
بحرین میں سردیوں کا موسم کم وقت کا ہوتا ہے۔اس ملک میں سال کا زیادہ تر حصہ گرمی ہوتی ہے۔
اس ملک کی زراعت میں پھل،سبزیاں اور پولٹری شامل ہیں۔
اس ملک کی سب سے اونچی جگہ ایک سو بائیس میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔اس جگہ کو جبل ادخن کہتے ہیں۔ اس کا ایک اور نام دھوؤیں کا پہاڑ ہے۔
ؓبحرین میں تعلیم اور صحت کی نہائیت اعلیٰ سہولیات فراہم کی جاتی ہی

ہیں
amazing facts about bahrain in urdu, bahrain, interesting facts of bahrain, bahrain history, in hindi, bahrain causeway bridge, tree of life, amazing facts about bahrain, bahrain k bare me dilchisp bate, history, facts about bahrain, urdu, facts in hindi, bahrain country, bahrain a amazing country, behrain urdu, facts, behrene ki haqiqat, hindi, behrain facts, documentary, culture, amazing facts
0 Comments