Header Ads Widget

Belize History - Learn about the History of Belize

Belize History - Learn about the History of Belize

Belize History - Learn about the History of Belize






بیلائز کا دارالحکومت بیلموپن ہے
بیلائز کے ساحلی علاقوں کا ٹمپریچر اناسی سے نواسی ڈگری فارن ہائیٹ کے درمیان تک رہتا ہے۔برسات کا موسم مئی سے نومبر کے درمیان رہتا ہے اور خشک موسم فروری سے مئی تک رہتا ہے
بیلائز وسطی امریکہ کا واحد ملک ہے جہاں انگلش اس کی قومی زبان ہے۔اس کے علاوہ سپینش،گریفونا اور مایا زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔
بیلائز اس وجہ سے بھی مشہور ہے کہ اس ملک کے سمندروں میں ویل مچھلی دیکھنے والے لوگ کثرت سے آتے ہیں اور ویل مچھلی دیکھ کر خوب انجوائے کرتے ہیں۔ویل مچھلی دیکھنے کے لیے اپریل اور جولائی کے مہینے بہترہیں ان مہینوں میں بکثرت سیاح ویل مچھلی کا نظارہ کرنے کے لیے آتے ہیں۔
بلیک ہاولر بندر ایک نایاب نسل ک بندر ہے جو اسی ملک میں پایا جاتا ہے۔یہ بندر دنیاکے دس اونچی والے جانوروں میں سے ایک ہے۔
اس ملک کے جنوبی حصے میں کوکس کمب وائلڈ لائف ایریا میں تیندوے پائے جاتے ہیں۔
بیلائز چیونگ گم کے لئے بھی بہت مشہور ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ چیونگ گم اسی ملک میں پائی جاتی ہے۔
بیلائز نے اکیس ستمبر انیس سو اکاسی میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی
بیلائز چینی،کیلا،کپڑے،مچھلی کی خوراک،لکڑی اور کروئڈ آئل برآمد کرتا ہے۔اس کے 
ساتھ ساتھ یہ مشینری ،فیول،کیمیکل،تمباکو درآمد بھی کرتا ہے۔

belize, history of belize, history, belize (country), central america, travel, documentary, guatemala, tour, honduras, jungle, british, caribbean

Post a Comment

0 Comments