Header Ads Widget

history of iran in urdu top facts about iran

history of iran in urdu top facts about iran

history of iran in urdu top facts about iran










 کے بارے میں دلچسپ معلومات ایران

ایراندنیا کی چند قدیم ترین تہذیوں میں سے ایک ہے جو ایک اندازے کے مطابق چار ہزار سال قبل مسیح میں آباد ہوا تھا۔
ایران فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب آریاؤں کی سرزمین ہے
ایران کا آدھا رقبہ خشک صحراؤں مشتمل ہے جہاں سال میں صرف چار انچ بارش ہوتی ہے۔
کرون ایران کا واحد دریا ہے جس پر کشتی کے ذریعے تھوڑی مسافت کا سفر کیا جاسکتا ہے
ایرانی جوڑے جو شادی کرنے خواہاں ہوں ان کو ایک گھنٹہ حمل کے موضوع پر کلاس لینی پڑتی ہے
ایران میں اگر کوئی مرد شادی نہ کرنا چاہتا ہو اور اپنے خاندان کے ساتھ باقی زندگی گزارنا چاہتا ہو تو اسے نا مرد کہا جاتا ہے
قدیم کنات واٹر سپلائی آج بھی ایران میں موجود ہے جس کے ذریعے زیرِ زمین سرنگوں کے ذریعے لوگوں کے گھروں تک پانی پہنچایا جاتا ہے
قدیم ایرانی بلیوں کی نسل آج بھی ایران کے سرد علاقوں میں موجود ہے۔سترویں صدی میں اطالوی تاجر اس نسل کو یورپ لے گئے تھے۔
ایران ہاتھ سے بنی ہوئی قالینوں کے حوالے سے بھی بہت مشہور ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ قالیں بھی ایران ہی میں بنتی ہیں۔اس نے دبئی کی ایک مسجد کے لئے قالین بنائی تھی جو فٹ بال کے گراؤنڈ جتنی بڑی تھی۔
ایران دنیا میں ھاتھ سے بنی ہوئی قالینوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے یہ کام پچیس سو سال سے ایرانی لوگ کررہے ہیں

Post a Comment

0 Comments