Header Ads Widget

history of indonesia in urdu

history of indonesia in urdu.top 10 facst about indonesia

history of indonesia in urdu.top 10 facst about indonesia






انڈونیشیاءکے بارے میں دلچسپ معلومات

انڈونیشیاء ایک مہنگا ترین مسلمان ملک ہے۔ رقبے کے اعتبار سے یہ کافی بڑا ملک ہے اگر آپپ انڈونیشیا کے شمال میں موجود ملک سماٹراسے پاپوا نیو گنی تک ہوائی سفر کریں تو آپ کو مسلسل بارہ گھنٹے لگیں گے۔اس اسے آپ اس ملک کی وسعت کا اندازہ بخوبی کر سکتے ہیں
یہ جزیروں کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔لاکھوں جزیروں میں سے صرف چند ہزار جزیرے ایسے ہیں جو آباد ہیں۔
برنیو اور نیو گنی جزیرے دنیاکے سب سے بڑے جزیرے ہیں۔
ایک ہزار آٹھ سو پندرہ میٹر بلند تمبورہ پہاڑ دنیا کا سب سے طاقت ور آتش فشاں پہاڑ سمجھا جاتا ہے ۔یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس آتش فشاں کی وجہ سے پوری دنیا کا موسم اثر انداز ہوتا ہے۔اس آتش فشاں کو ائیر ود آؤٹ سمر کا نام دیا گیا ہے۔
اس آتش فشاں کے پھٹنے سے اٹھارہ سو تراسی میں کراکاٹو جزیرہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔اس کی وجہ سے تیس ہزار کے قریب لوگ لقمہ اجل بنے تھے۔
انڈونیشیا میں دنیا کے پچھتر فی صد آتش فشاں موجود ہیں۔
یورپ کے لوگ کافی تعداد میں انڈونیشیا آتے رہتے ہیں ۔سب سے پہلے یورپی کا نام مارکو پولو تھا جو یہاں آیا تھا۔
انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ جائفل برآمد کرتا ہے۔
انڈونیشیا میں خطِ استوا موجود ہے جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔اس خطِ استواکے دائیں طرف سماٹرا،کالی منتن اور دیگر چھاٹے چھوٹے جزیرے واقع ہیں
۔

Post a Comment

0 Comments