Header Ads Widget

history of europe in urdu

history of europe in urdu, top 10 facts about europ


history of europe in urdu






یورپ کے بارے میں دلچسپ معلومات

گلف کی ندی کو یورپ کی مرکزی بھاپ کا نام دیا گیا ہے کیوں کہ پوری برِاعظم کا موسم تبدیل کرتی ہے۔اس نہر کی وجہ سے ہی گرم ہوائیں اور سرد ہوائیں موسم میں تبدیلی کا باعث بنتی ہیں۔
سولویں صدی سے بیسویں صدی تک یورپی ممالک نے کافی عرصہ امریکہ،افریقہ کے کافی علاقوں پرسمندروں اور ایشیاء کے کئی حصوں پر حکومت کی ہے۔
یورپ قدیم یونانی طرظ پر بنایا گیا تھا ۔یہیں سے مغربی کلچر کو فروغ ملا۔
یورپ رقبے کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا برِاعظم ہے اس کا رقبہ ایک کروڑ ایک لاکھ اسی ہزار مربع کلو میٹر ہے۔یہ کل زمین کا صرف دو فی صد بنتا ہے جبکہ یورپ کا میدانی اعتبار سے صرف چھ فی صد بنتا ہے باقی تمام علاقہ پہاڑی ہے۔
برِاعظم کے لحاظ سے یورپ دنیا کا امیر ترین ملک ہے
اٹھارویں صدی کے آخر میں آنے والے صنعتی انقلاب کی وجہ سے کلچر،اکانومی اور سوشل سطح کوبے انتہا تبدیل کر کے رکھ دیا۔اس انقلاب نے ملک میں بیروزگاری کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
جنگِ عظیم اول اور دوئم میں یورپ اپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور سوویت یونین اور امریکہ نے اس کی جگہ لے لی

Post a Comment

0 Comments