history of kenya in Urdu
کینیا کی آبادی تین کروڑ نوے لاکھ ہیں۔
کینیا اٹھارہ سو پچانوے سے انیس سو تریسٹھ تک برطانیہ کی ملکیت میں تھا
کینیا کے لوگ یا تو بہت زیادہ امیر ہیں یا بہت زیادہ غریب ہیں۔اس ملک میں درمیانے درجے کے لوگ بہت کم تعداد میں رہتے ہیں۔
کینیا میں برساتی اور خشک دو موسم ہیں
کینیا کا دارالحکومت نیروبی ہے
کینیا کے اطراف میں دریائے وکٹوریہ بہتا ہے
جومو کینیاٹا نیشنل ائر پورٹ مشرقی افریقہ کا سب سے بڑا ائر پورٹ ہے
ماؤنٹ کینیا کینیا کی سب سے بلند چوٹی ہے جو پانچ ہزار ایک سو ننانوے میٹر بلند ہے
کینیا کے زیادہ تر لوگ پروٹیسٹنٹ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں

0 Comments