Amazing Facts About Portugal in Urdu
پرتگال کے دارلحکومت کا نام لسبون ہے
پرتگال گیارہ سو باون میں بنا۔
پرتگال میں غلامی کا تصور اٹھارہ سو پچاس تک موجود رہا۔
پرتگال کے چورانوے فیصد لوگ رومن کیتھولک سے تعلق رکھتے ہیں۔
پرتگال اپنی پورٹ وائن اور نمکین مچھلی کے لیے بہت مشہور ہے۔
پرتگال کا لینڈ لائن نمبر تین سو اکاون ہے
پرتگال بیس سال سے یورپی یونین کا حصہ ہے
جون کے مہینے میں کئی بزرگوں کے تہوار منائے جاتے ہیں۔
کھانے کے حوالے سے پرتگال کے ہر علاقے کی اپنی اپنی الگ پہچان ہے۔ وہ گوشت اور سی فوڈ سے مختلف چیزیں بناتے ہیں

0 Comments