Header Ads Widget

history of europe in urdu


history of europe in Urdu,shocking facts about europ in Urdu,europ in Urdu,information of europ in Urdu,



history of europe in Urdu,shocking facts about europ in Urdu,europ in Urdu,information of europ in Urdu,





یورپ کے متعلق حیران کن حقائق۔۔۔
یورپ کو انسانی تہذیب کا دل بھی کہا جاتا ہے۔موجودہ وقت کی تمام تر نئی ایجادات، تہذیب و تمدن،روایات،زندگی گزارنے طریقے،زبان سب کا تعلق بلواسطہ یا بلاواسطہ یورپ سے ضرور ہے۔یورپ کی بے شمار جگہیں ایسی ہیں جن کو بیان کرنے کے لیے بہت سا وقت چاہیے لیکن ان کو پڑھنے کے لیے وقت نکالنا آپ کے بس کی بات نہیں لہاذا آج چند باتیں یورپ کے حوالے سے آپ کے گوش گزار کروں گا امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔۔
یورپ میں چھیالیس ممالک ہیں اور سب سے بڑا ملک یوکرائن ہے۔
یورپ میں دو و سے ززائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔
یورپ کے دریا میڈٹیرین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پہلے خشک ہوا کرتا تھا اور تقریباَ چھ لاکھ سال تک صحرائی علاقہ تھا۔
یونانی روایات کے مطابق یورپ کا نام شہزادی یورپا کے نام پر رکھا گیا جسے یونانی دیوتا زیوس نے اغوا کیا تھا۔
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن یورپ میں ہی ہے۔
یورپ میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی جگہ ڈزنی لینڈ،پیرس ہے۔
فن لینڈ میں ہر سال لوگ اپنی بیویوں کو اٹھا کر بھاگنے والا کھیل کھیلتے ہیں۔
فرانس میں اپنے سور کو نپولیئن کہنا جرم ہے
جرمنی میں لڑکی اور لڑکی جن کی شادی ہونے کے قریب ہو وہ پلیٹوں کو توڑنے والا کھیل کھیلتے ہیں۔


history in urdu, urdu, history, europe, of, documentary, islam, alexander the great, amazing facts, hindi


Post a Comment

0 Comments