amazing facts about finland in urdu hindi
فن لینڈ میں حیران کن طور پر ایک لاکھ اٹھاسی ہزار دریا ہیں۔اور ایک اندازے کے مطابق ہر دریا پچاس فٹ تک چوڑا ہے۔
موبائل کمپنی نوکیا فن لینڈ ہی مین بنائی گئی۔فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہے جس میں خبریں لاطینی زبان میں نشر کی جاتی ہیں۔
فن لینڈ کی دو قومی زبانیں ہیں۔ فنِش اور سویڈش
ڈونلڈ ڈک جو فن لینڈ کا رہنے والا مسخرہ تھا اس پر پینٹ نہ پہننے پر پابندی لگائی گئی۔
سانتا کلاز (جس کا اصل نام نکولس ہے) کا آفس فن لینڈ میں ہی ہے۔
رقبے کے لحاظ سے فن لینڈ یورپ کا ساتواں بڑا ملک ہے۔
فن لینڈ کی آبادی پچاس لاکھ کے قریب ہی جب کہ ان میں سے دس لاکھ لوگ ہیلسی کی جو کہ فن لینڈ کا دارالحکومت بھی ہے میں رہتے ہیں۔

0 Comments