Kiss Qadar Anokha Hai Raabta Muhabbat Ka
Kab na janay ho jaye mojza muhabbat ka
Apni zaat sy bi wo anjanbi sa lagta hai
Jiss k sath ho jaye haadsa muhabbat ka
Wo chala hi jata hai jis nay jana hota hai
Lakh do chahay usko waasta muhabbat ka
Zindagi main jeenay ka aasra nahi rehta
Jab kisi sy cheen jaye hosla muhabbat ka
Doston sy MOHSIN agar tumhain muhabbat hai
Doston ko mat dena mashwara muhabbat ka........!!!
کس قدر انوکھا ہے رابطہ محبّت کا
کب نہ جانے ہو جائے معجزہ محبّت کا
اپنی ذات سی بھی وہ اجنبی سا لگتا ہے
جس کے ساتھ ہو جائے حادثہ محبّت کا
وہ چلا ہی جاتا ہے جس نے جانا ہوتا ہے
لاکھ دو چاہے اسکو واسطہ محبّت کا
زندگی میں جینے کا آسرا نہیں رہتا
جب کسی سے چین جائے حوصلہ محبّت کا
دوستوں سے موحسن اگر تمہیں محبّت ہے
دوستوں کو مت دینا مشورہ محبّت کا
Urdu 2013Ghazal |
کب نہ جانے ہو جائے معجزہ محبّت کا
اپنی ذات سی بھی وہ اجنبی سا لگتا ہے
جس کے ساتھ ہو جائے حادثہ محبّت کا
وہ چلا ہی جاتا ہے جس نے جانا ہوتا ہے
لاکھ دو چاہے اسکو واسطہ محبّت کا
زندگی میں جینے کا آسرا نہیں رہتا
جب کسی سے چین جائے حوصلہ محبّت کا
دوستوں سے موحسن اگر تمہیں محبّت ہے
دوستوں کو مت دینا مشورہ محبّت کا
0 Comments