Header Ads Widget

history of kazakhstan |wiki|facst

history of kazakhstan |wiki|facst
history of kazakhstan |wiki|facst
 





 س کا اصل نام ری پبلک آف قازقستان ہے جبکہ اس کی قومی زبان قازق ہے جبکہ رشین زبان بھی بولی جاتی ہے۔قازقستان نے سولہ دسمبر انیس سو اکانوے میں سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
قازقستان نے سولہ دسمبر انیس سو اکانوے میں سوویت یونین سے آزادی حاصل کی جبکہ اپنی آزادی پچیس اکتوبر انیس سو اکانوے کو منائی تھی،قازق کا مطلب آزاد لوگ ہے۔
قازقستا ن میں تین ٹائم زونز ہیں۔ا س کا قومی پرندہ سنہری عقاب ہے۔
اسلام قازقستان کا سب سے بڑا مذہب سمجھا جاتا ہے۔جبکہ دیگر ممالک جیسے عیسائی،آتش پرست وغیرہ بھی رہتے ہیں۔
اس ملک میں کل ایک سو بیس ملکوں کی شہریت رکھنے والے لوگ ہیں۔
اس کی کرنسی ٹینگے ہے۔اس کے جھنڈے میں موجود سورج میں بتیس بیمز ہیں جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کو ظاہر کرتے ہیں۔
اس کا دارلحکومت آستانا ہے۔اس سے پہلے اس کا دارلحکومت اماتی تھا جو انیس سو اٹھانوے تک اس کا دارلحکومت رہا
قازقستان دنیا کا نواں بڑا ملک ہے۔یہاں سردیوں میں ٹھنڈی ہوائیں،گرمیوں میں موسم سہانا رہتا ہے
اس کی بڑی بڑی صنعتوں میں تیل،لوہا،کوئلہ،مینگانیز،کرومائٹ،زنک،کاپر،لیڈ اور ٹائٹینیم بڑی بڑی معدنیات ہیں۔

Post a Comment

0 Comments