Teri aaghosh main sar rakh k jo soo jaaon kabhi...!!!
Kachi neendon main mujhy chhu kuthana na kabhi....!!!
Khuwab main holy se muskra k jo karwat badlon...!!!
Apny khuwabon k talasim se jagana na kabhi...!!!
Tere dil main jo kisi or ki chahat ubhre...!!!
Bhool kar bhi mujhe ye baat batana na kabhi ...!!!
Ye nahi krhta k her lamha mujhy yaad rakhoo...!!!
Par hamaisha k liye mujhe koo bhulna na kabhi...!!!
===========================================
تیری آغوش میں سر رکھ کے جو سو جاؤں کبھی
کچی نیندوں میں مجھے چھ کاُٹھانا نہ کبھی
خواب میں ہولے سے مسکرا کے جو کروٹ بادلوں
اپنے خوابوں ک طلسم سے جگانا نہ کبھی
تیرے دل میں جو کسی ور کی چاہت ابھرے
بھول کر بھی مجھے یہ بات بتانا نہ کبھی
یہ نہیں کڑھتا ک ہر لمحہ مجھے یاد رکھو
پر ہمیشہ کے لئے مھجے کو بھولنا نہ کبھی
تیری آغوش میں سر رکھ کے جو سو جاؤں کبھی
کچی نیندوں میں مجھے چھ کاُٹھانا نہ کبھی
خواب میں ہولے سے مسکرا کے جو کروٹ بادلوں
اپنے خوابوں ک طلسم سے جگانا نہ کبھی
تیرے دل میں جو کسی ور کی چاہت ابھرے
بھول کر بھی مجھے یہ بات بتانا نہ کبھی
یہ نہیں کڑھتا ک ہر لمحہ مجھے یاد رکھو
پر ہمیشہ کے لئے مھجے کو بھولنا نہ کبھی
Love Poetry Images |
0 Comments