Urdu Poetry Words
Urdu Poetry Words
لوٹ آنا
زمانے کی محبت میں رہو تم مبتلا لیکن
محبت میں کوئی لمحہ محال آئے تو لوٹ آنا
تمہیں بتا نہیں سکتا تمہاری یاد کا عالم
مری یادیں تمیں بھی گر کریں بیحال لوٹ آنا
ابھی میں اوڑھے پھرتا ہوں تمہاری یاد کی چادر
تمہارے کاندھوں پر یادوں کی آئے شال لوٹ آنا
سو بار کہا میں نے انکار ہے الفت سے
ہر بار صدائی آئی تو دل سے نہیں کہتا
Another Best Urdu Poetry Ghazal
اے میرے حال دل سے بے خبر
نہ پھیر مجھ سے نظر
دیکھ اک بار پلٹ کر
اور لے کبھی میری خبر
معلوم کر کس حال میں ہوں؟
پتا کر کس انتظار میں ہوں؟
سوچ ذرا کیوں تیرے پاس میں ہوں؟
آخر میں ایسی کس آس میں ہوں؟
تُو پتھر رکھتا ہے سینے میں
یا میرے الفاظ ہیں بے اثر؟
اے میرے حالِ دل سے بے خبر
رہ میرے حالِ دل سے باخبر
Urdu Poetry Words
بات کرتے رہوہم سے اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے
گیت
سجنا او سجنا
تیرے بنا ادھورے ہیں
تم کہیں سے آملو نہ
سجنا او سجنا
ہم روز تڑپتے ہیں
مچلتے ہیں
اُداس رہتے ہیں
جدائی تیری
زہر لگتی ہے
سجنا او سجنا
مانے تو
نہ مانے تو
ہم تیرے ہیں
یوں اکیلے چھوڑ کے گئے کہاں
سانس ٹوٹنے لگا ہے
اب تو آن ملو سجنا
سجنا او سجنا
تم آملو کہیں سے
مانے تو
نہ مانے تو
ہم تیرے ہیں
Urdu Poetry Words
0 Comments