Header Ads Widget

Barish Rain Urdu Poetry

Barish Rain Urdu Poetry


ہمیں کیا معلوم تھا کہ

ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا

ہم نے تو آسماں کو بس
اپنی داستان سنائی ہے

Ahmad Faraz Barish rain Poetry, Barish Rain Poetry

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے


اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی



کل ہلکی ہلکی بارش تھی
کل ہلکی ہلکی بارش تھی
کل سرد ہوا کا رقص بھی تھا

کل پھول بھی نکھرے نکھرے تھے
کل ان میں آپکا عکس بھی تھا

کل بادل کالے گہرے تھے
کل چاند پہ لاکھوں پہرے تھے

کچھ ٹکڑے آپ کی یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے تھے

کل یادیں اُلجھی اُلجھی تھیں
کل تک یہ نہ سلجھی تھیں

کل یاد بہت تم آئے تھے
کل یاد بہت تم آئے تھے

Post a Comment

0 Comments