history of kuwait
facts about kuwait
کویت نو جزائر پر مشتمل ہے جو زیادہ تر تیل کی دولت سے مالا مال ہیں۔اس کا سرکاری نام سٹیٹ
آف کویت ہے۔کویت کا دارالحکومت کویت شہر ہے جو کویتی جزیرے میں واقع ہے
کویت نے انیس جون انیس سو اکسٹھ میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
اس کی زیادہ تر آبادی مسلمانوں ہر مشتمل ہے۔ اس کے بعد ہندو،عیسائی اور پارسی مذہب کے لوگ بھی یہاں رہتے ہیں۔
کویت کا سرکاسری مذہب اسلام ہی ہے۔کویت میں بادشاہت کا نظام رائج ہے جب کہ پارلیمانی نظام بھی موجود ہے۔اس کی کرنسی کا نام کویتی دینار ہے جو دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ہے۔ لفظ کویت کا نام کا مطلب پانی پر محل ہے۔
اس کا قومی پرندہ باز ہے۔یہ ہر جگہ موجود ہے حتیٰ کہ کوتی کی کرنسی نوٹ پر بھی اس کی تصویر موجود ہے
کویت مشرقِ وسطیٰ کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں کوئی ٹیکس نہیں ہے۔یہ دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جہاں کمائی کی اوسطاََشرح سب سے زیادہ ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات ملکی برآمدات کا پچاسی فی صد ہیں جبکہ ملکی دولت کا اسی فی صد ہیں۔
بڑی بڑی انڈسٹریز میں تعمیراتی کام،شپنگ،سمینٹ،اور فنانشل سروسز ہیں۔
امریکہ کویت کا دوست ملک ہے اور یہ کویت کو گڈ زاور سروسز مہیا کرتا ہے۔

history of kuwait, facts about kuwait, | history | facts | documentary |, 10 facts about kuwait, articels, history of kuwait in urdu, history of kuwait currency, history of kuwait city
0 Comments