history of jordan
یہ کہا جاتا ہے کہہ حضرت موسیٰ اردن کے پہاڑ نیبو میں مدفون ہیں۔
اردن کا شہر پیٹرا دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک ہے۔ پیٹرا کا شہر اج سے دو ہزار سال پہلے آباد کیا گیا تھا۔لیکن دنیا کو اس کے بارے میں انیسویں صدی میں علم ہوا ۔
اس شہر میں داخل ہونے کے لیے ایک تنگ راہداری سے گزرنا پڑتا ہے جو دو کلو میٹر لمبی ہے۔
جان دا بیپ ٹسٹ مکاویر کے محل میں قیدرہا جو اسی ملک کے جنوبی شہر مدابا میں واقع ہے ۔
اردن کے لوگ بچوں کو پیار کرنے کو بد شگونی قرار دیتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ بچوں کو پیار کرنے سے نا قابلِ تلافی نقصان واقع ہوتا ہے۔
بحرِ مردار اردن میں واقع ہے جو دنیا کی سب سے گہری جگہ سمجھی جاتی ہے۔یہ جگہ سطح سمندر سے چار سو دو میٹر نیچے واقع ہے۔بحرِ مردار کے آس پاس بہت سارے خوبصورت اور دیدہ زیب مقامات دیکھنے کو ملتے ہیں
اردن کا دارلحکومت امن ہے جو سات پہاڑیوں کے درمیان واقع ہے ۔اس مقام کو جبل بھی کہتے ہیں۔اس کے اطراف میں صرف شمال اور جنوب ہیں باقی اطراف سے یہ گھرا ہوا ہے۔
اردن میں ہر عمارت کو کنکریٹ یا پتھروں سے بنایا جاتا ہے

history of jordan, brief history of jordan, timeline of jordan history, history of jordan in urdu, when did transjordan become jordan, 10 facts about jordan, 10 facts about, articels, facts in Urdu
0 Comments