Header Ads Widget

history of jamaica in urdu



history of jamaica in Urdu

history of jamaica in urdu






جمیکا کیریبین کا انگلش بولنے والا سب سے بڑا ملک ہے
جمیکا آزادی حاصل کرنے والا کیریبین کا پہلا ملک ہے
جمیکا کا قومی مشروب رَم ہے
این فلیمنگ نے اپنا گھر گولڈن آئی جمیکا ہی میں بنایا اور جیمز بانڈ کے دس ناول یہیں لکھے
جمیکا کے نیلے پہاڑ دھند کی وجہ سے دور سے نیلے نظر آتے ہیں۔
جمیکا منطقہ حارہ کا واحد ملک ہے جو ونٹر اولمپک میں شامل ہوا۔
جمیکا کی قومی ڈش اکی اور سالٹ فش ہے
جمیکا ،کیریبین کا تیسرہ بڑا جزیرہ ہے
جمیکا کیلے پیدا کرنے والا تیسرہ بڑا ملک ہے
امریکہ کی طرح جمیکا نے بھی سب سے زیادہ اولمپک میڈلز جیت رکھے ہیں۔



ian fleming, ian fleming (author), fleming, james bond, ian fleming hörbuch, ian, bond, james, casino royale, hörbuch krimi, james bond hörbuch, james bond (film character), goldeneye, sean connery, diamonds are forever, jamaica, espionage, drama, spy

Post a Comment

0 Comments