Header Ads Widget

Argentina Facts, Culture, Recipes, Language, Government, Eating

Argentina Facts, Culture, Recipes, Language, Government, Eating



Argentina Facts, Culture, Recipes, Language, Government, Eating




۱۔رقبے کے اعتبار سے ارجنٹینا یا ارجنٹائن دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ 
۲۔ارجنٹائن UN تنظیم کے بانیوں میں سے ایک ہے۔اس کے علاوہ world bank اور world trade organization کا ممبر بھی ہے۔ 
۳۔ ارجنٹائن لاطینی امریکہ کا تیسرا بڑا ملک ہے۔
۴۔ارجنٹائن لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی چاندی کے ہیں۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہاں بہت ساری چاندی پائی جاتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں
۵۔ارجنٹائن بہت ساری چیزیں تیار کرنے والا ملک ہے ۔یہاں کھانے پینے کی چیزیں اور گاڑیاں تیار کی جاتی ہیں اور یہ ہی اس ملک کا ذریعہ آمدن بھی ہے۔
۶۔سائنس کے شعبے میں تین نوبل انعام ارجنٹائن کے حصے میں آئے۔ ان میں ایک دل کے مریضوں کے کامیاب علاج اور باقی کینسر کے علاج کے طور پر دئیے گئے۔ 
۷۔ یہاں پر ۴۷ یونیورسٹیاں قائم ہیں۔
۸۔یہاں پر لوگ لوکل ٹرانسپورٹ کی بجائے اپنی گاڑیوں پر سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
۹۔ صحت کی اعلیٰ سہولیات کی وجہ سے یہاں پر اوسط عمر ۷۶ سال ہے ۔
۱۰۔ یہ ملک wine production کے لیے بھی مشہور ہے اور یہاں پر دنیا کی ۷۰ فی صد شراب تیار کی جاتی ہے۔ 



Urdu facts about argentina ,facts about argetina in Urdu,history of argentina in urdu

Post a Comment

0 Comments